انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
پاکستان کی سینیٹ میں پیٹرولیم اور قدرتی وسائل کمیشن کے سربراہ سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں ایران کے دورے سے ایک نئی شروعات ہوئی ہے۔
افغانستان کے شعبہ امتحانات کے حکام نے اعلان کیا کہ داخلے کا امتحان جمعہ کے روز منعقد ہوا جس میں اس ملک میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی، جن میں سے 15000 افراد نے کابل میں امتحان میں شرکت کی۔
ٹوڈور تاگاریف نے کل کہا: ہم بحیرہ اسود میں نیٹو اور روس کے درمیان تصادم کے امکان کو رد نہیں کر سکتے۔ لیکن ہم کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں البلاطہ کیمپ میں "محمد ابو عصب" کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، جو اس کیمپ پر حملے کے دوران صیہونیوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔
انہوں نے صیہونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹز حلوی کے خلاف حملوں کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس حکومت کی سیکورٹی کمان ایک پنچنگ بیگ بن چکی ہے اور حکمران اتحاد کے ارکان نے اسے نشانہ بنایا ہے۔
افغانستان کے ایک سینیئر سیاسی عہدیدار، مولوی عبدالکبیر نے ہفتے کے روز برطانوی استعمار سے افغانستان کی آزادی کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں کہا: "ایران کے ساتھ پانی کا مسئلہ بڑی خوش اسلوبی سے حل ہو گیا ...
اس رپورٹ کے مطابق یہ فرانسیسی فوجی عراقی مسلح افواج کے تربیتی مشن میں حصہ لے رہا تھا کہ گاڑی سڑک سے ہٹ جانے کے باعث شدید زخمی ہو گیا اور اسے اربیل کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا لیکن ہنگامی سرجری کے بعد زخموں ...
سويڈن کی پولیس نے جمعہ کے دن ایک خاتون کو اس لئے گرفتار کر لیا ہے کیونکہ اس نے ایرانی سفارت خانے کے سامنے آگ بجھانے والے سلنڈر کے ذریعے قرآن سوزی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
انہوں نے کہا: میرا یہ خیال ہے کہ علاقہ کثیر جہتی تعاون کے ایک نئے دور میں داخل ہوگا اور یہ ادراک پیدا ہو گیا ہے کہ علاقے کو غیر ملکیوں کے بغیر پائدار ترقی کی سمت بڑھنا چاہیے۔
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے 19 اگست سن 1953 میں ایران میں شرمناک بغاوت کی برسی کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے: 70 برس قبل، ایران میں ایک قومی حکومت کو امریکہ و برطانیہ کی حمایت سے ہونے والی ...
الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور ان کے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان نے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے زور دے کر کہا: ہم بغیر کسی پیشگی شرط کے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ بیٹھنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
محمد سائرس سجاد قاضی نے پاکستان کے 32 ویں خارجہ سیکریٹری کی حیثیت سے کام کا آغاز کردیا ہے اور ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے انہیں یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...